بد بخت بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

بلوچستان کے علاقے پسنی میں گھریلو ناچاقی پر ناحلف بیٹے نے ماں کو قتل کردیا۔

گوادر کے علاقے پسنی میں پولیس کو ایک خاتون کے قتل کی اطلاع موصول ہوئی جس پر نفری کو جائے وقوع پہنچایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

کراچی:پولیس اہلکار قتل!کیا پولیس اہلکاروں کی غفلت سے واقع رونما ہوا؟

پولیس نے جائے وقوع پہنچنے کے بعد شواہد اکھٹے کیے اور مقتولہ کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کیا۔

اس دوران شک کی بنیاد پر بیٹے کو پوچھ گچھ کیلیے حراست میں لیا گیا تو اُس نے اپنے جرم کا اعتراف کیا اور وجہ قتل گھریلو ناچاقی بتائی۔

پولیس نے اعتراف کے بعد ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا جبکہ مزید تفتیش بھی جاری ہے۔

Related Posts