اسٹاک مارکیٹ میں تیزی‘انڈیکس میں 273.94 پوائنٹس کا اضافہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی‘انڈیکس میں 273.94 پوائنٹس کا اضافہ
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی‘انڈیکس میں 273.94 پوائنٹس کا اضافہ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی:گزشتہ دنوں کے پیش نظر گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی‘ 100 انڈیکس میں 273.94 پوائنٹس کا دیکھا گیا۔

آج کے دن اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی‘100انڈیکس میں 1208 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کاروبار کے دوران شروع میں ہی غیر یقینی صورتحال تھی اور انڈیکس میں پہلے تین گھنٹوں کے دوران 300 پوائنٹس کے قریب کی گراوٹ دیکھی تھی۔

سرمایہ کاروں کی جانب سے دلچسپی لینے کے بعد مندی میں جانے والی سٹاک مارکیٹ تیزی لوٹ آئی اور انڈیکس 12 بجے کے قریب 420 پوائنٹس بڑھ گیا۔ جبکہ مندی میں جانے والی حصص مارکیٹ میں 120 پوائنٹس کی تیزی دیکھی۔

آج پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 29691.23 پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی دیکھی گئی۔

کاروباری روز کے دن پاکستان سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 273.94 پوائنٹس کی تیزی کے بعد 29505.57 پوائنٹس کیبلند سطح پر پہنچ گیا۔

بحال ہونے والی حدوں میں 29300، 29400، 29500 کی حدیں شامل ہیں جبکہ ٹریڈنگ میں 0.94 فیصد کی بہتری دیکھی گئی اور 15 کروڑ 70 لاکھ 81 ہزار 939 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Related Posts