گلوکار عاصم اظہر نے 26ویں سالگرہ منائی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گلوکار عاصم اظہر نے 26ویں سالگرہ منائی
گلوکار عاصم اظہر نے 26ویں سالگرہ منائی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: ملک کے معروف گلوکار عاصم اظہر 26برس کے ہوگئے، انہوں نے اپنی سالگرہ کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شیئر کیں۔

معروف گلوکار عاصم اظہر نے اپنی 26 ویں سالگرہ اپنے گھر والوں کے ہمراہ منائی، اُن کی سالگرہ کے انتظامات میرب علی کی جانب سے کئے گئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

میرب علی نے بھی سوشل میڈیا انفلوئنسر پرعاصم اظہر کی سالگرہ کی تصاویر کو شیئر کیا، میرب علی نے کیپشن میں لکھا کہ 26 ویں سالگرہ پر 12 سال کے کریزی لڑکے کو سالگرہ مبارک

اپنی سالگرہ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے عاصم اظہر نے لکھا کہ زندگی کی بہترین سالگرہ

شوبز کی شخصیات نے بھی اس پوسٹ پر عاصم اظہر کے چاہنے والوں کے ساتھ ساتھ ان کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں:میرے پاس سپر پاور ہے، جسے لوگ جادو کہتے ہیں، کنگنا کا دعویٰ

Related Posts