راولپنڈی کچہری اور جوڈیشل کمپلیکس میں کوروناوائرس پھیلنے کا خطرہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Risk of Coronavirus outbreak in Rawalpindi Kutchhri and Judicial Complex

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

راولپنڈی :کچہری اور جوڈیشل کمپلیکس میں دفعہ 144کی خلاف ورزی جاری کوروناوائرس پھیلنے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔

راولپنڈی کے جوڈیشل کمپلیکس میں رش دفعہ 144 کی کھلی خلاف ورزی کے باعث جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں مقدمات کی سماعت اور سائلین کی موجودگی سےکوروناوائرس کے پھیلاو کے سنگین خطرات لاحق ہیں۔

مزید پڑھیں:وزیر اعظم نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی ہے، فردوس اعوان

ہزاروں شہری اور وکلاء پولیس ججز اور سٹاف کی موجودگی کوروناوائرس کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتی ہے انتظامیہ نوٹیفیکیشن جاری کرنے تک محدود راولپنڈی کچہری میں بے پناہ رش موجود ھونے سے دفعہ 144 کی خلاف ورزی ھو رہی ہے اور وہیں ملازمین اور شہریوں کی زندگی کو خطرات لاحق ھو رہے ہیں ۔

Related Posts