اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گورنر اسٹیٹ بینک نے اسٹریٹجک پلان برائے 2023 ء تا 2028ء جاری کردیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے اسٹریٹجک پلان برائے 2023 ء تا 2028ء جاری کردیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، ایک ہفتے میں حکومت پاکستان کے انفلوز موصول ہوئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 46 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا نمایاں اضافہ ہوا ۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے زخائربڑھ کر 8 ارب 22 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر 9کروڑ 90 لاکھ ڈالر کمی سے 5 ارب ڈالر سے نیچے آگئے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملکی مجموعی زخائر میں 36 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ۔ ملکی مجموعی زخائر بڑھ کر 13 ارب 20 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

Related Posts