کیا نیٹ فلکس سیریز گنز اینڈ گلاب کا سیزن 2 آئے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

بالی ووڈ اداکار راجکمار راؤ کی اداکاری ہمیشہ ناظرین کو کافی پسند آتی ہے، یہی وجہ ہے کہ ناظرین بڑی بے صبری کے ساتھ اُن کے پراجیکٹس کا انتظار کرتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ جب اُن کی کرائم تھرلر سیریز نیٹ فلکس پر شروع ہوئی تو لوگوں کو بڑی پسند آئی اسی لئے اُن کی جانب سے سیریز کے سیزن 2 کے حوالے سے بھی سوال کیا جارہا ہے؟

گنز اینڈ گلاب

گنز اینڈ گلاب ایک کامیڈی کرائم تھرلر ہے جو رومانس اور کرائم تھرلر کا انوکھا امتزاج ہے، اس کو مسفٹ آف دی ورلڈ سے متاثر ہوکر بنایا گیا ہے، سیریز کی کہانی ایک پولیس افسر اور مکینک پر مرکوز ہے جو افیون کے سودے میں پھنس جاتا ہے۔

کاسٹ

راج کمار راؤ بطور پنا ٹیپو

دلکر سلمان بطور ارجن ورما

آدرش گورو بطور چھوٹا گانچی

گلشن دیویا بطور 4 کٹ اتمارم

گوتم شرما

گورو شرما

ستیش کوشک بطور گانچی

اشمتھ کندر بطور سامبی

پوجا گور

وپن شرما

شریا دھنونتھری

منوج شرما

سانچے گوسوامی

ٹی جے بھانو بطور چندرلیکھا

سیزن 2

رپورٹ کے مطابق گنز اینڈ گلاب کا سیزن 2 نیٹ فلکس پر 2025 میں پیش کیا جائے گا۔

Related Posts