ٹی ٹوئنٹی سیریز فائنل: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹی ٹوئنٹی سیریز فائنل: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ٹی ٹوئنٹی سیریز فائنل: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور:قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن اور آخری میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیدی۔

پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:ویمن ایشیا کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 9وکٹس سے شکست دے دی

واضح رہے کہ دونوں دونوں ٹیموں کے درمیان چھ میچز کھیلے جاچکے ہیں، جس میں دونوں ٹیموں نے تین تین میچ جیت کر آج کے آخری میچ کو فائنل میں تبدیل کردیا ہے۔

Related Posts