پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 1277 پوائنٹس کا اضافہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 1277 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 1277 پوائنٹس کا اضافہ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی:اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان آج بھی جاری رہا۔ 100انڈیکس 30ہزار پوائنٹس کی سطح سے اوپر چلا گیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز تیزی دیکھیگئی۔ 100انڈیکس 12سو77پوائنٹس اضافے سے 30ہزار 782پوائنٹس پربند کیا گیا۔

گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دورران 100 انڈیکس 273.94 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا۔ حصص مارکیٹ کے گزشتہ 3دنوں میں 100 انڈیکس 27 سو 59پوائنٹس اوپر چلا گیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی دیکھا جارہا ہے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور حکومت کی جانب سے برآمدکنندگان کے ری فنڈز جاری کئے جانے کے باعث اسٹاک
تیزی آرہی ہے۔

جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 9 پیسے اضافے سے 166روپے 92پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وباء کے باعث دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی دیکھی جارہی ہے۔

Related Posts