پنجاب میں ایک مریض میں کورونا وائرس کی تشخیص، آئیسولیشن وارڈ منتقل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

one more Patient in Punjab, Transferred for Isolation Ward

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

راولپنڈی :جہلم کا رہائشی بھی کوروناوائرس کا شکار ہوگیا،13 مارچ کو یوکے سے پاکستان واپس آیا تھا،نئی آبادی تحصیل ڈنہ ضلع جہلم کا رہائشی 63 سالہ مریض کو راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یوروالوجی میں قائم سنٹر میں آئسولیٹ کیا گیا ہے۔

وی سی آر ایم یو ڈاکٹر عمر نے خصوصی ہدایت بھی جاری کردی،ان کا کہنا ہے کہ صفائی کے انتظامات بہتر کئے جائیں اور ڈاکٹرز اورا سٹاف کیلئے پی پی ای کٹس فوری طور پر مہیا کی جائے۔

مزید پڑھیں:پنجاب میں کورونا وائرس کے باعث جزوی طور پر لاک ڈاؤن

مریض کے خون کے نمونے 18 مارچ کو تجزیے کیلئے بھیجوائے گئے تھےجنکی رپورٹ 21 مارچ کو موصول ہوئی رپورٹ میں کووڈ 19 پازیٹو آیا ہے۔

Related Posts