لندن فیشن ویک جسے دوسرے لفظوں میں نیویارک کا میٹ گالا بھی کہا جاسکتا ہے، ایونٹ کا شمار سال کے مشہور ایونٹس میں ہوتا ہے جس کا آغاز ہوگیا ہے۔
ایونٹ میں شریک کچھ ستاروں نے بہترین لباس پہنے جبکہ کچھ کے لباس نے مایوس کیا، آئیے اس پر ایک تصوریری نظر ڈالیں:
شہزادی یوجین
سینا ملر
مؤڈی پیٹو
نکولا کوفلن
جوڈی ٹرنر سمتھ
ٹام ڈیلی
نتھالی ایمانوئل
نکوٹی گٹوا
سیفرون وڈھیر
فرانسسکا ہیورڈ
مائسی ولیمز