غیر مناسب لباس، سوشل میڈیا صارفین آمنہ الیاس پر برس پڑے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

غیر مناسب لباس، سوشل میڈیا صارفین آمنہ الیاس پر برس پڑے
غیر مناسب لباس، سوشل میڈیا صارفین آمنہ الیاس پر برس پڑے

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ آمنہ الیاس ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔

سوشل میڈیا پر اکثر متنازع رہنے والی آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین ان پر برس پڑے۔

آمنہ الیاس انسٹاگرام

آمنہ الیاس کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ غیر مناسب لباس پہنے ہوئے ہیں، جس کے باعث سوشل میڈیا صارفین نے انہیں اپنے نشانے پر لے لیا۔

مزید پڑھیں:بھارت اب محفوظ نہیں رہا، بیان عامر خان کے گلے پڑ گیا

یہی نہیں اس سے قبل بھی آمنہ الیاس کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں، جس کے بعدبھی صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا تھا۔

Related Posts