ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد اس کی قیمت 221700 روپے فی تولہ ہوگئی۔

24 قیراط خالص سونے کے 10 گرام کی قیمت 943 روپے کم ہو کر 1,90,072 روپے پر ٹریڈ ہوئی۔

عالمی منڈی میں 24 قیراط خالص سونے کی قیمت بھی 2 ڈالر فی اونس کمی سے 1942 ڈالر ہوگئی۔

مزید پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں 199 پوائنٹس کی کمی

دوسری جانب 24 قیراط چاندی کی فی تولہ قیمت اور 10 گرام کی قیمت بھی بالترتیب 2750 روپے اور 2357 روپے پر برقرار رہی۔

Related Posts