عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز ایک کروڑ 89 لاکھ 75 ہزار 254 تک پہنچ گئے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Global coronavirus cases to surpass 19 million

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

واشنگٹن : دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسزکی تعداد بڑھ کرایک کروڑ 89 لاکھ 75 ہزار 254 تک پہنچ گئی جبکہ اور وباء نے اب تک 7لاکھ 11ہزار220 سے زیادہ افراد کی جانیں لے لی ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے 1856754 افراد متاثر جبکہ اور 40ہزار سے زیادہ اموات کی اطلاع ملی ہے جس کے بعد بھارت کوروناوائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔

روس میں کورونا وائرس سے 14ہزار207 افراد ہلاک ہوچکے ہیں،جنوبی افریقہ کورونا وائرس سے زیادہ متاثر ہونے والے پانچ ممالک میں سے ایک بن گیا ہے

میکسیکو میں 48ہزار12 اموات اور 443ہزار813 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔ پیرو میں 433ہزار100 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 19 ہزار 811 اموات ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیں:پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں 6 ہزار سے تجاوز ، کیسز 2 لاکھ 81 ہزار 136 ہوگئے

برطانیہ میں 46ہزار210 اموات کی اطلاع ہے،سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 280093 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں جب کہ کورونا وائرس سے 26ہزار949 اموات کی اطلاع ملی ہے۔

Related Posts