غنیٰ علی کی نازیباتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

غنیٰ علی کی نازیباتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
غنیٰ علی کی نازیباتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ غنیٰ علی کی غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں، جس کے باعث اداکارہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔

اداکارہ کے حوالے سے مشہور ہیں کہ انہیں مغربی لباس زیادہ پسند ہے، وہ زیادہ تر وہ مغربی لباس ہی زیب تن کرتی ہیں، انہیں اس حوالے سے کسی ہچکچاہٹ کا سامنا نہیں ہوتا۔

 

حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں جو سوشل میڈیا پر آتے ہیں وائرل ہوگئیں۔سوشل میڈیا پر انہیں ملے جلے رد عمل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

غنیٰ علی کو سوشل میڈیا پر اکثر و بیشتر شادی شدہ مرد سے شادی کرنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے تاہم اُن کا کہنا ہے انہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

مزید پڑھیں:نیلم منیر نے اپنے چاہنے والوں کیلئے خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

 

Related Posts