قوم کیلئے اچھی خبر، کوہاٹ میں تیل، گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ہر طرف سے منفی خبروں سے یلغار میں قوم کیلئے ایک انتہائی اچھی خبر یہ آئی ہے کہ کوہاٹ کے نزدیک ٹل بلاک میں تیل وگیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

پی پی ایل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ٹل بلاک میں ایک اور تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔

نئے کنویں سے8.3ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور34بیرل خام تیل یومیہ حاصل ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:

عثمان خان خالد بٹ بھی بجلی کے غیر معمولی بلوں سے پریشان ہوگئے

نئی دریافت پی پی ایل،اوجی ڈی سی ایل،پی او ایل اور جی ایچ پی ایل کی مشترکہ ملکیت ہے۔

تیل وگیس کی دریافت سے پاکستان کی انرجی سیکیورٹی میں اضافہ ہوگا۔

Related Posts