نیٹ فلکس فلم ’فرائیڈے نائٹ پلان‘ کب ریلیز ہوگی؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

بالیی ووڈ کی مشہور اداکارہ جوہی چاولہ کی نیٹ فلکس فلم فرائیڈے نائٹ پلان کو ریلیز کی تاریخ مل گئی۔

یہ نیٹ فلکس کی اوریجنل فلم ہے جس کی ہدایت کاری واتسل نیلاکانتن نے کی ہے اور انہوں نے اس کو تحریر بھی کیا ہے۔ فلم میں جوہی چاولہ اور بابل خان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

فلم میں دو سگے بھائیوں کو دکھایا گیا ہے جو کہ ہر وقت جھگڑا کرتے رہتے ہیں، کہانی میں اس وقت تبدیلی آئے گی جب وہ دونوں اپنی والدہ کے بغیر ایک پارٹی میں شرکت کرتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں جوہی چاولہ، بابل خان، آدھیا آنند، نند کامت، ریا چودھری، آدتیہ جین، میدھا رانا، رشبھ جوشی، اور ویوم ویاس شامل ہیں۔ فلم کو نیٹ فلکس پر کل ریلیز کیا جائے گا۔

Related Posts