کلبھوشن کے حوالے سے خفیہ آرڈیننس پر احتساب ہونا چاہئے، بلاول بھٹو زرداری

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PML-N delegation calls on Bilawal Bhutto, discusses APC agenda

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کلبھوشن یادو کے حوالے سے وہ کون سا خفیہ آرڈیننس ہے جو سلیکٹڈ حکومت نے پارلیمان کو اعتماد میں لئے بغیر متعارف کرایا؟

کلبھوشن یادو کے حوالے سے سلیکٹڈ حکومت کے خفیہ آرڈیننس پر ہم جواب اور احتساب کا مطالبہ کرتے ہیں،کلبھوشن یادو کے حوالے سے سلیکٹڈ حکومت کا خفیہ آرڈیننس ایک اور وجہ ہے کہ وزیراعظم کو اب جانا چاہیے۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ کلبھوشن یادو کے حوالے سے وہ کون سا خفیہ آرڈیننس ہے جو سلیکٹڈ حکومت نے پارلیمان کو اعتماد میں لئے بغیر متعارف کرایا؟۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ کلبھوشن یادو کے حوالے سے سلیکٹڈ حکومت کا خفیہ آرڈیننس ناقابل برداشت ہے، کلبھوشن یادو کے حوالے سے سلیکٹڈ حکومت کے خفیہ آرڈیننس پر ہم جواب اور احتساب کا مطالبہ کرتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کلبھوشن یادو کے حوالے سے آرڈیننس کی کاپی ٹویٹر پر شیئر کردی،کلبھوشن یادو کے حوالے سے سلیکٹڈ حکومت کا خفیہ آرڈیننس ایک اور وجہ ہے کہ وزیراعظم کو اب جانا چاہئے۔

Related Posts