ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1800 روپے کی بڑی کمی سامنے آئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 18 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں 432.23 پوائنٹس کی مندی

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1543 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 87 ہزار 500 روپے ہے جبکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں 17 ڈالر کمی سے سونا 1934 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Related Posts