ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان میں سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگ گیا، آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 4ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 430 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 89 ہزار 900 روپے ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں 244.21 پوائنٹس کی مندی

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہوکر 1961 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Posts