عائزہ خان کی فیملی کے ہمراہ خوبصورت تصاویر وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عائزہ خان کی فیملی کے ہمراہ خوبصورت تصویر وائرل
عائزہ خان کی فیملی کے ہمراہ خوبصورت تصویر وائرل

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ و ماڈل عائزہ خان آئے دن اپنے فوٹو شوٹز کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔

حال ہی میں ہر دل عزیز اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی فیملی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

گزشتہ روز عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر دانش تیمور اوردونوں بچوں حورین اور ریان کے ساتھ نئی دلکش تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

دانش تیمور کے ہمراہ تصویر میں انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ میرا جواب محبت ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

یہ بھی پڑھیں:نجومی اداکار کی سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق سے متعلق پیش گوئی، کیا کہا تھا؟

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

خیال رہے کہ فی الحال عائزہ خان کسی پاکستانی ڈرامے میں نظر نہیں آرہی ہیں جبکہ ایسی قیاس آرائیاں سامنے آرہی ہیں اداکارہ بہت جلد عمران اشرف کے ہمراہ ڈرامے میں نظر آئینگی۔

Related Posts