نجومی اداکار کی سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق سے متعلق پیش گوئی، کیا کہا تھا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نجومی اداکار کی سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق سے متعلق پیش گوئی، کیا کہا تھا؟
نجومی اداکار کی سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق سے متعلق پیش گوئی، کیا کہا تھا؟

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان کے سینیئر اداکار وعلم نجوم کے ماہر راجا حیدر نے چند ماہ قبل پیش گوئی کی تھی کہ مشہور شوبز جوڑی کی طلاق ہونے والی ہے۔

گزشتہ روز سے آمنہ عیسانی کی ویڈیو کے بعد سے راجا حیدر کی پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق کی پیش گوئی کردی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by 🦋 Lollywood 🦋 (@l0llywoodzpk)

اس ویڈیو میں انہوں نے کہا تھا کہ ایک دبلی پتلی سی خوبصورت لڑکی جن کا شمار پاکستان کی  ٹاپ پانچ اداکاراؤں میں ہوتا ہے، جن کی کوئی اولاد بھی نہیں ہے اور اُن کی طلاق 7 جون 2022 سے قبل باقاعدہ طورپر ہو جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:ماڈل نادیہ حسین نے نئی ماڈلز کو ان پڑھ ہونے کا طعنہ دیدیا

خیال رہے کہ انہوں نے کہا تھا کہ اگر یہ طلاق نہیں ہوئی تو یہ شادی 2024ء میں بہت بڑی بدنامی اور کورٹ کچہریوں میں معاملات کے ساتھ ختم ہو گی۔

مزید برآں اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق کی خبروں سے سوشل میڈیا صارفین پریشان اور غمگین نظر آ رہے ہیں بعدازاں ایک ایسی خبر بھی سامنے آئی ہے کہ اداکاروں کی مداح طلاق کی خبر سن کر صدمے سے انتقال کرگئی۔

Related Posts