کراچی میں بینک ڈکیتی میں ملوث سیکورٹی گارڈ حیدرآباد سے گرفتار

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Man arrested for raping stepdaughters in Islamabad

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

حیدرآباد: پولیس نے 4 مارچ 2019 کو کراچی کے ایک بینک میں ڈکیتی میں ملوث  سیکورٹی گارڈ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق پولیس ٹیم نے حیدرآباد میں ٹارگٹڈکارروائی کے دوران ملزم سید کاشف رضا کوگرفتار کیا۔

ملزم پربینک میں 50 لاکر توڑ کر10 ملین روپے مالیت کی نقدی اور زیورات لوٹنے کا الزام ہے،گرفتار ملزم کا تعلق کراچی سے ہے۔

مزید پڑھیں: راولپنڈی پولیس نے مافیا کا روپ دھارلیا،جعلی مقابلے میں دو سگے بھائی قتل

ملزم گرفتاری سے بچنے کے لئے حیدرآباد میں رہائش پذیر تھا ۔پولیس نے ملزم سے 500 گرام چرس بھی برآمد کی ہے۔

Related Posts