سابق کیوی آل راؤنڈر بھی پاک بھارت میچ میں امپائر کے متنازع فیصلے پر بول پڑے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سابق کیوی آل راؤنڈر بھی پاک بھارت میچ میں امپائر کے متنازع فیصلے پر بول پڑے
سابق کیوی آل راؤنڈر بھی پاک بھارت میچ میں امپائر کے متنازع فیصلے پر بول پڑے

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

نیوزی لینڈ:سابق نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈرگرینٹ ایلیٹ بھی پاک بھارت میچ میں امپائر کے متنازع فیصلے پر خاموش نہ رہ سکے۔

نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر گرینٹ ایلیٹ نے نو بال پر بولڈ ہونے اور بائے پر تین رنز ہونے پر سوال کھڑے کردیئے۔

گرانٹ ایلیٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں نے کہا کہ مجھے ایسا کیوں لگ رہاہے کہ ورلڈکپ کے بعد یہ قانون تبدیل ہوسکتا ہے، سب یہ سوچنے پرمجبور کیوں ہیں نو بال پر بولڈ ہونے والے کا رن لینے کا قانون تبدیل ہونا چاہیے۔

مزید پڑھیں:ہمارے ہاتھ میں صرف کوشش ہے، جو ہم نے کی، بابر اعظم

واضح رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے پاک بھارت میچ میں ہونے والی متنازع نوبال پر سابق کرکٹرز کی جانب سوالات اُٹھا دیئے گئے ہیں۔

Related Posts