ماڈل ماریہ فرقان کی بولڈ تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر شدید تنقید

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ماڈل ماریہ فرقان کی بولڈ تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
ماڈل ماریہ فرقان کی بولڈ تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر شدید تنقید

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستانی ماڈل ماریہ فرقان نے سوشل میڈیا پر بولڈ تصاویر جاری کردیں، جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔

فوٹو:ماڈل ماریہ فرقان انسٹاگرام

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاکستانی ماڈل ماریہ فرقان نے چند تصاویر شیئر کی ہیں جس کے بعد ان کے چاہنے والوں کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

فوٹو:ماڈل ماریہ فرقان انسٹاگرام

پاکستانی ماڈل کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماریہ فرقان نے غیر مناسب مغربی لباس پہنا ہوا ہے، جس پر سوشل میڈیا پر تنقید کی جارہی ہے۔

فوٹو:ماڈل ماریہ فرقان انسٹاگرام

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے انہیں مناسب لباس پہنے کا مشورہ دیا اور کچھ نے انہیں اپنے کلچر کو فروغ دینے کا مشورہ دیا۔

ماڈل نے شیئر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں تحریر کیا کہ ’جب آپ کو اپنے دوست کی ڈھولکی کے لیے دیر ہوتی ہے‘۔

Related Posts