کنزہ ہاشمی کا نیا روپ مداحوں کو بھا گیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کنزہ ہاشمی کا نیا روپ مداحوں کو بھا گیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ کنزہ ہاشمی کا نیا روپ ان کے مداحوں کو بھا گیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی جانب سے ایک دلکش پوسٹ کی گئی ہیں جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

کنزہ ہاشمی نے شیئر کی گئی تصاویر میں سفید لباس زیب تن کیا ہوا ہے، جبکہ ان کے عقب میں سمندر اور بلند و بالا عمارت کا دلفریب نظارہ ان کی تصویر کو مزید چار چاند لگارہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کنزہ کی اس تصویر کو خوب پزیرائی مل رہی ہے، اب تک ان تصاویر کو ہزاروں کی تعداد میں ان کے چاہنے والے لائک کرچکے ہیں۔

اس سے قبل بھی اداکارہ کی جانب سے اپنی تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کی گئی تھیں جنہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پذیرائی ملی تھی۔

Related Posts