مون سون بارشیں، کراچی! ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، مریم نواز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عمران کو پاکستان کی سیاست سے نکال دیں ملک دن رات ترقی کرے گا،:مریم نواز
عمران کو پاکستان کی سیاست سے نکال دیں ملک دن رات ترقی کرے گا،:مریم نواز

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کراچی میں ہونے والی بارش کی تباہ کاریوں کے بعد ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں مون سون بارشوں سے جانی اور مالی نقصان پر پوری قوم فکرمند ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرکہنا تھا کہ وفاقی حکومت کا عزم ہے صوبائی حکومت اور فوج کے جوانوں کے ساتھ مل کر ہنگامی بنیادوں پر متاثرین کو محفوظ مقامات پر پہچانے کا عمل جلد مکمل ہواور امدادی سرگرمیوں میں کوئی کمی نہ رہے۔

مزید پڑھیں:آئی ایم ایف نے ہمیں تگنی کا ناچ نچایا، رانا ثناء

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ کراچی! ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کراچی میں مون سون بارشوں سے جانی اور مالی نقصان پر پوری قوم فکرمند ہے۔

Related Posts