ایران: ایونٹ میں حجاب پہنے بغیر شرکت کرنے والی لڑکیاں زیر حراست

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایران: ایونٹ میں حجاب پہنے بغیر شرکت کرنے والی لڑکیاں زیر حراست
ایران: ایونٹ میں حجاب پہنے بغیر شرکت کرنے والی لڑکیاں زیر حراست

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

تہران: ایران کے شہر شیراز میں اسکیٹ بورڈنگ ایونٹ میں حجاب پہنے بغیر شریک ہونے والی لڑکیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لڑکیوں کی شناخت کے بعد گرفتاری کا عمل جاری ہے،متعدد لڑکیوں نے قانونی اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حجاب ہٹایا۔

مزید پڑھیں:سکھوں سے تعصب، مودی سرکار نے موسے والا کا آخری گانا یوٹیوب سے ہٹوا دیا

واضح رہے کہ ایران میں مذہبی اور قانونی اصولوں کی پاسداری کے بغیر کسی بھی مخلوط کھیل یااجتماع کے انعقاد پر پابندی ہے۔اس حوالے سے قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرایا جاتا ہے۔

Related Posts