گریمی ایوارڈ میں ریڈ کاپٹ اسٹائل، تصویری جھلکیاں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گریمی ایوارڈ میں ریڈ کاپٹ اسٹائل، تصویری جھلکیاں
گریمی ایوارڈ میں ریڈ کاپٹ اسٹائل، تصویری جھلکیاں

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاس اینجلس: معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ گریمی ایوارڈ جیتنے کے ساتھ ساتھ ایک اور اعزاز بھی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق گریمی ایوارڈز 2024ء میں ٹیلر سوئفٹ نے (Midnights) کے لیے البم آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔

ٹیلر سوئفٹ نے گریمی اسٹیج سے یہ بھی اعلان کیا کہ وہ اپریل میں ایک نیا البم ریلیز کریں گی۔

34 سالہ گلوکارہ نے ”مڈ نائٹس” کے لیے سال کا بہترین البم جیتا، سوئفٹ نے کہا کہ وہ اس اعزاز سے بہت پرجوش ہیں اور گانے لکھنے اور گانے سے محسوس ہونے والی تکمیل کے بارے میں خوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ چیز مجھے خوش کرتی ہے۔

سوئفٹ، جو دنیا کے سب سے زیادہ کمانے والے کنسرٹ ٹور کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے ٹوکیو جانے والی ہے، اتوار کے روز بڑے گریمی ایوارڈز جیتنے والی خواتین میں سوئفٹ بھی شامل تھیں۔

66th Annual Grammy Awards in Los Angeles

The 66th Annual Grammy Awards in Los Angeles

Related Posts