ورچوئل ورلڈ میں بھی ہراسانی کے واقعات رپورٹ، فیس بک نے تبدیلی متعارف کرا دی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ورچوئل ورلڈ میں بھی ہراسانی کے واقعات رپورٹ، فیس بک نے تبدیلی متعارف کرا دی
ورچوئل ورلڈ میں بھی ہراسانی کے واقعات رپورٹ، فیس بک نے تبدیلی متعارف کرا دی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

نیویارک: ورچوئل ریئیلٹی ہورائزن نیٹ ورک میں فیس بک نے ہراسانی کے واقعات سامنے آنے کے بعد نئے قوائد و ضوابط جاری کردیئے ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میٹا کمپنی کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا، جس سے ورچوئل ورلڈ میں صارفین ایک دوسرے سے کم سے کم فاصلہ برقرار رکھ سکیں گے۔

ہورائزن کے نائب صدر ویویک شرما نے بتایا کہ اگر کوئی جبرا کسی اور کے زیادہ قریب آنے کی کوشش کرے گا، تو خود کار طریقے سے اس کا راستہ روک دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: گوگل کے خلاف صارفین کا لوکیشن ڈیٹا دھوکے سے جمع کرنے اور بیچنے پر مقدمہ

ہورائزن کے نائب صدر نے بتایا کہ بانڈری فنکشن خود کار طریقے سے کام کرتا ہے۔ یہ امر انتہائی اہمیت کا حامل ہے کہ فیس بک کو یہ تبدیلی ہراسانی کے چند واقعات کے تناظر میں کرنا پڑی۔

Related Posts