ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت  میں 400 روپے کی کمی واقع ہوئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 400 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 22 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے بیان کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 343 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 90 ہزار 672 روپے ہے۔

مزید پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں 616 پوائنٹس کا اضافہ

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت آج 4 ڈالر کم ہوکر 1918 ڈالر ہے۔

Related Posts