اسٹاک مارکیٹ میں 697 پوائنٹس کا اضافہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 697 پوائنٹس کا اضافہ
اسٹاک مارکیٹ میں 697 پوائنٹس کا اضافہ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران تیزی کا رجحان رہا،کاروبار کے اختتام پر 697 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے کو ملا۔

کے ایس ای 100 انڈیکس 64 ہزار 617 پوائنٹس پر بند ہوا،مارکیٹ میں 1.09 فیصد کاروبار ہوا۔

مارکیٹ میں 16 ارب روپے کے 58 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا۔مارکیٹ میں 203 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ 130 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی۔

دوسری جانب ملک میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے مزید بڑھ گئے۔

ذرائع کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا،سونا 2 لاکھ 16 ہزار 300 روپے فی تولہ ہوگیا۔

خیبر پختونخوا، شمالی وزیرستان سے گیس کے ذخائر دریافت

10 گرام سونے کی قیمت میں 171 روپے کا اضافہ ہوا، 10 گرام سونا 1 لاکھ 85 ہزار 442 روپے پر پہنچ گیا، عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کے اضافے سے 2052 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

Related Posts