وینا ملک کو مذہب پر بات کرنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر تنقید

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وینا ملک کو مذہب پر بات کرنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر تنقید
وینا ملک کو مذہب پر بات کرنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر تنقید

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ وینا ملک کو مذہب بات کرنا مہنگا پڑگیا ، سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہوگئی۔

حال ہی میں اداکارہ سے ایک پروگرام کے دوران مذہبی عقیدے کے بارے میں سوال پوچھا گیا جس کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ پاکستانی ثقافت میں مذہب کو لوگ آپ کے لباس سے جوڑدیتے ہیں ، وہ یہ نہیں دیکھتے کہ ایک انسان کا خدا کے ساتھ اندورنی تعلق کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لوگ مذہب کو آپ کے لباس سے جوڑ دیتے ہیں ، اگر کسی نے ماڈرن لباس پہنا ہوا ہے تو ضروری نہیں کہ وہ مذہبی نہیں ہوگا۔

خیال رہے کہ مذہب سے متعلق اس کمنٹ پر سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دانیال ظفر اپنے بھائی علی ظفر کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟

ایک سوشل میڈیا صارف نے وینا ملک کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ یہ سب اس لئے کہہ رہی ہیں کہ تاکہ وہ جدید اور ماڈرن لبا س میں باآسانی گھوم سکیں۔

Veena Malik Criticized For Her Confused Explanation Regarding Religion

مزید برآں ایک اور صارف نے کہا کہ یہ میڈیا والے اپنے مطلب کیلئے مذہب کو استعمال کرتے ہیں۔

Veena Malik Criticized For Her Confused Explanation Regarding Religion

Veena Malik Criticized For Her Confused Explanation Regarding Religion

Related Posts