دی گرل اِن دی مرر: سیریز کی کہانی کتنی دلچسپ ہے؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دی گرل اِن دی مرر: سیریز کی کہانی کتنی دلچسپ ہے؟
دی گرل اِن دی مرر: سیریز کی کہانی کتنی دلچسپ ہے؟

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

مشہور آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر سیریز دی گرل اِن دی مرر نشر کی جارہی ہے۔

سیریز دی گرل اِن دی مرر کی کہانی مافوق الفطرت کرداروں پر مبنی ہے، جسے حال ہی میں نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا ہے جو کہ پاکستان میں ٹاپ ٹین کی فہرست میں شامل نہیں ہے، لیکن میں آپ کو 5 ایسی وجوہات بتاؤنگی کہ جس کیلئے آپ کو یہ سیریز ضرور دیکھنی چاہیئے:

سیریز کی کہانی

سیریز میں ایک نوجوان خاتون الما کو دکھایا گیا ہے، جو کہ ایک حادثے سے خود کو محفوظ رکھنے کیلئے کئی انسانی جانوں کی موت کا سبب بنتی ہیں۔ جب وہ بچ جاتی ہے اُس کے بعد اسے وہ سب کچھ بار بار یاد آتا رہتا ہے جو کچھ اُس نے ماضی میں کیا ہوتا ہے۔

موضوع

دی گرل اِن دی مرر کا موضوع کافی دلچسپ ہے، اِس میں وہ سب کچھ ہے جو ایک صارف کسی سیریز میں دیکھنا پسند کرتا ہے، اس سیریز میں زندگی اور موت کے درمیان کے واقعات کو دکھایا گیا ہے۔

نو اقساط

نو اقساط کے دوران، سیریز میں کافی خوفناک موڑ دکھائے گئے ہیں۔

کیا چیزسیریز کو دلچسپ بناتی ہے؟

دی گرل اِن دی مرر کی کہانی سسپنس سے بھرپور ہے جو کہ کسی کو بھی آخر تک جوڑے رکھے گی، اس میں قدیم دور کا کالا جادو بھی دکھایا گیا ہے۔

سیزن 2

نیٹ فلکس کی جانب سے فی الحال اس کے دوسرے سیزن کے حوالے سے کوئی خبر نہیں آئی ہے ۔

Related Posts