Archive

ایم ایم نیوز،

وزیراعظم عمران خان شہزاد اکبر کی کارکردگی سے مایوس ہوئے، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اعتراف کیا کہ وزیراعظم عمران خان سابق مشیر برائے احتساب اور داخلہ شہزاد اکبر کی کارکردگی سے مایوس ہوئے ہیں، جنہوں نے اچانک عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی چینل سے بات…

دہشتگرد افغان سرزمین اب بھی پاکستان کیخلاف استعمال کررہے ہیں، معید یوسف

اسلام آباد: قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ افغانستان میں منظم دہشت گرد نیٹ ورک کام کر رہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ افغان سرزمین اب بھی پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔ ان…

نئی مانیٹری پالیسی، اسٹیٹ بینک کا شرح سود 9اعشاریہ 75پر بر قرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، جس کے مطابق شرح سود 9اعشاریہ 75پر بر قرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی جانب سے میڈیا پر اس بات کا اعلان…

عمران خان کے ہر لفظ میں ناکامی تھی،اب رونے دھونے کا کوئی فائدہ نہیں، مریم نواز

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازکا وزیر اعظم کے قوم سے خطاب پر شدید رد عمل سامنے آیا ہے، انہوں نے کہا کہ اقتدار سے نکالنے پر خطرناک ہونے کی دھمکیاں گیدڑ بھبھکیاں ہیں، جس دن آپ…

آنے والے انتخابات میں پی ٹی آئی بھرپور کامیابی حاصل کریگی، بلال غفار کی ایم ایم نیوز سے گفتگو

پاکستان تحریک انصاف کو عوام میں اس لئے پذیرائی ملی کہ ملک کے عوام تبدیلی چاہتے تھے، وزیر اعظم عمران خان نے کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا اور ورلڈ کپ کا تحفہ دیا، جب…

سال 2021، اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں دوسو فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد: شہر اقتدار میں 2021 میں جرائم کی شرح میں دو سو فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا، قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، چوری، اغوا، موٹرسائیکل اور گاڑی چوری جیسے سنگین جرائم کے آٹھ ہزار,چھ سو واقعات رپورٹ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق…

اومی کرون کا خطرہ

بدقسمتی سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اومی کرون ویریئنٹ نے پاکستان میں اپنی جگہ بنالی ہے، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں اب تک اومی کرون ویریئنٹ کے کل 75 کیسز کی تصدیق…

مولانا طارق جمیل کے روڈ حادثے کی خبریں جھوٹی قرار

کراچی:سوشل میڈیا پر معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل کے روڈ ایکسیڈنٹ اور شدید زخمی ہونے کی اطلاعات پر مبنی خبروں میں  کوئی صداقت نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کا کوئی ایکسیڈنٹ نہیں ہوا نہ…

بے حیائی پھیلانے کا الزام، یمنی ماڈل کو پانچ سال قید کی سزا سنادی گئی

صنعاء:بے حیائی پھیلانے کے الزام میں یمن میں جواں سال ماڈل کو سزا سنادی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حوثی فورسز نے 20 سالہ ماڈل انتصار الحمادی کو فروری میں حراست میں لیا تھا اور ان پر…

سندھ ہائیکورٹ کا مکہ ٹیرس کو15 روز میں مکمل خالی کرنے کا حکم

کراچی:مکہ ٹیرس کیس کی بڑی سماعت، سندھ ہائیکورٹ نے حتمی فیصلہ دیتے ہوئے مکہ ٹیرس 15 روز میں مکمل خالی کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس ظفر احمد راجپوت اور جسٹس محمد فیصل کمال عالم پر مشتمل بینچ کے روبرو مکہ…

بلاول بھٹو زرداری کااپوزیشن کے تمام اراکین کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے آج قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن کے تمام اراکین کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائے گا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کی جانب سے اپوزیشن کے تمام اراکین کے اعزاز میں…

نور مقدم کیسے قتل ہوئی؟عدالت میں سی سی ٹی وی فوٹیج کا ٹرانسکرپٹ جمع کرادیا گیا

اسلام آباد:عدالت میں نور مقدم کے قتل سے قبل اور بعد میں پیش آئے واقعات سے متعلق سی سی ٹی وی ٹرانسکرپٹ سے متعلقہ اہم دستاویز سامنے آگئی، سی سی ٹی وی ٹرانسکرپٹ میں دل ہلادینے والے خوفناک مناظر کا…

ہراسانی کے خاتمے کے لیے قانون کی حمایت کریں گے، میاں ناصر حیات مگوں

کراچی:ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ناصر حیات مگوں نے ایف بی آر کی ٹیکس وصولی کی مشینری کے ذریعے بدعنوانی اور ہراساں کرنے کے خاتمے کے لیے وفاقی ٹیکس محتسب پاکستان کے دفتر کی کوششوں کو سراہا…

جامعہ کراچی شعبہ علوم اسلامی کے استاد نے ”فیئرول پروگرام“میں ہنگامہ کیوں برپا کیا؟

کراچی: جامعہ کراچی کے شعبہ علوم اسلامی کے چیئرمین ڈاکٹر عارف خان ساقی نے رجسٹرار جامعہ کراچی کے نام ایک خط لکھ کر انکشاف کیا ہے کہ شعبہ علوم اسلامی کے استاد ڈاکٹر زاہد علی زاہدی نے شعبہ کے استاد اکٹر…

پیغمبر اسلام ﷺنے معاشرے میں پھیلے جہالت کے اندھیروں کو کیسے دور کیا؟

پاکستان سمیت دُنیا بھر میں مسلمان ہر سال 12 ربیع الاوّل کے روز عید میلاد النبی ﷺ مناتے ہیں جس کا مقصد محسنِ انسانیت ﷺ کے اخلاق و کردار کو اجاگر کرنا ہے۔ پاکستان بھر میں آج سبز پرچموں کی…

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، قیمت 172روپے ہوگئی

لاہور:امریکی ڈالر 172 روپے کی ریکارڈ سطح عبور کر کے پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ایک روپے 60 پیسے کی کمی ریکارڈ…

نوجوانوں کو ٹیکنیکل مہارت سے آراستہ کرنے کی ضرورت ہے، گورنرسندھ

کراچی:گورنر سندھ نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ اس کا انسانی سماجی سرمایہ ہے ہمیں نوجوانوں کو ٹیکنیکل مہارت سے آراستہ کرنے کے لیے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، ملکی معیشت کے لئے مہارت اور…

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر قادیانی ہیں یا نہیں؟ نئی بحث چھڑگئی

کراچی:عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے نائب امیر مرکزیہ مولانا عزیز احمد عرف لالہ جی نے 6 اکتوبر 2021ء کو ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا گورنر رضا باقر فتنہ قادیانی کی…

فائزر ویکسین کی افادیت چھ ماہ بعد آدھی ہوجاتی ہے، نئی تحقیق

واشنگٹن:امریکا میں ایک تحقیق کی گئی جس سے پتہ چلا ہے کہ کورونا سے تحفظ کی فائرز و بائیو این ٹیک کی ویکسین کی افادیت دوسرے ڈوز لگنے کے 6 ماہ بعد آدھی ہوجاتی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق…

پاکستان بھر کی بزنس کمیونٹی یو بی جی کے بینر تلے متحد ہے،ایس ایم منیر

کراچی:یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی کے آئندہ الیکشن میں دھاندلی کرنے والوں کیلئے شکنجہ تیارکرلیا گیا ہے اور اب کسی کی ہمت نہ ہوگی…

صارفین کی جانب سے بینکوں کی خدمات سے متعلق شکایات میں اضافہ

کراچی: ڈیجیٹل ادائیگیوں، ای کامرس اور آن لائن بینکاری کی سہولت کے استعمال کے ساتھ بینک صارفین کی بینکوں کی خدمات سے متعلق شکایات میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ بینکنگ محتسب کو گذشتہ سال جنوری تا دسمبر 2020کے…

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا

راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے اس حوالے سے جاری کردہ بیان کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم…

طالبان حکومت کی حمایت

وزیر اعظم عمران خان نے افغان عوام کے وسیع تر مفاد میں افغانستان میں طالبان حکومت کی حمایت کے لئے زور دیا ہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اپنے وسیع خطاب میں وزیر اعظم نے دنیا کو خبردار کیا…

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا

کراچی:مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے نرخ میں غیرمعمولی اتار چڑھاؤ دیکھنے کو ملا۔ نیویارک کاٹن کے زیر اثر روئی کے نرخ میں 10 امریکن سینٹ اور 1200 روپے کی غیر معمولی اتار چڑھا ؤکے بعد…

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو اپنی بزدلانہ خاموشی توڑنی ہوگی، مائیکل ایتھرٹن

لندن:سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر اپنے بورڈ پر برہمی اظہار کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مائیکل ایتھرٹن کا کہنا تھا کہ انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کو اپنی…

میری موت کی جھوٹی خبر پھیلانے پر بہت تکلیف ہوئی تھی، روبینہ اشرف

کراچی:پاکستان کی معروف اداکارہ روبینہ اشرف کا کہنا ہے کہ جن دنوں میں کورونا وباء اپنے عروج پر تھی، ان دنوں میں میری موت کی جھوٹی خبر پھیلائی گئی، جس کی مجھے بہت تکلیف ہوئی تھی اور میرا خاندان بھی…

دربار پر آئی 12سالہ لڑکی سے 4افراد کی اجتماعی زیادتی، ملزمان فرار

نیا لاہور:دربار پر آئی بارہ سالہ لڑکی کو اغواء کے بعد چار افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ذرائع کے مطابق ٹوبہ کے گاؤں 328 ج ب کی رہائشی خاتون زرینہ اپنی بارہ سالہ بیٹی سمعیہ کے ہمراہ…

شاہ محمود قریشی کی اقوام متحدہ کے سربراہ سے ملاقات، افغانستان اور کشمیر کی صورتحال پر غور

نیویارک: پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریز کے ساتھ وسیع پیمانے پر سیر حاصل گفتگو کی، اس موقع پر افغانستان کی ابتر صورتحال اور کشمیر کے تنازع پر توجہ دلائی…

جہاں چین کی سرمایہ کاری آرہی ہے اس پر سی پیک والی سکیورٹی دی جائیگی،اسد عمر

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ جلد سی پیک اس مقام تک پہنچنے والا ہے جہاں کوئی اسے روکنا بھی چاہے تو روک نہیں سکے گا،سی پیک منصوبوں کے سیکیورٹی انتظامات کو مزید تقویت دینے…

کوئٹہ سریاب روڈ پر بم دھماکہ، ایگل اسکواڈ کے 2اہلکار زخمی

کوئٹہ:سریاب روڈپر زیرتعمیر سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ،جس کے نتیجے میں 2پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سریاب روڈ پرکیچی بیگ کے قریب سڑک کنارے اس وقت زور دار دھماکہ ہوا جس وقت…