Archive

فراز احمد

فراز احمد

فراز احمد ایم ایم نیوز کے رپورٹر ہیں۔

سپر ہائی وے پر ریسٹورنٹ میں ڈکیتی، مسلح ملزمان 40 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی: سپرہائی وے پر ایک ریسٹورنٹ سے 4 مسلح ملزمان 40 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واردات سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود میں ہوئی جس میں مسلح ملزمان ریسٹورنٹ میں آئے…

ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی کراچی بھر کے پولیس افسران سے اہم میٹنگ

کراچی: شہر قائد کے تمام ڈی آئی جیز، ایس ایس پیز، ایس پیز ایس ڈی پی اوز اور کراچی کے تمام تھانہ انچارچز نے میٹنگ میں شرکت کی۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے کراچی میں ہونے والے…

کراچی میں لڑکے نے باپ کو قتل کرکے، لاش کے ٹکرے ٹکرے کردیئے

کراچی: کراچی میں لڑکے نے باپ کو بے دردی سے قتل کرکے اُس کی لاش کے ٹکرے ٹکرے کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی الطاف حسین نے بتایا ہے کہ انویسٹی گیشن کے دوران پولیس ایسٹ زون نے سچل…

ایم اے جناح روڈ کاغذی بازار میں دھماکہ، خاتون جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر کھارادر کے نزدیک کاغذی بازار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 1خاتون جاں بحق، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کھارادر کی پرہجوم بولٹن مارکیٹ کے قریب کاغذی بازار میں ہونے…

پولیس نے سائٹ ایریا فیکٹری میں ڈیڑھ کروڑ مالیت کی ڈکیتی کا معمہ حل کردیا

کراچی: نیو کراچی پولیس نے سائٹ ایئریا فیکٹری میں ڈیڑھ کروڑ مالیت کی ڈکیتی کا کیس حل کردیا،نیو کراچی کی حدود سے پولیس کو ملنے والی مصالحے کی سوزوکی پک اپ سے سراغ لگا کر ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجنس بیسڈ…

کمسن بچی کی شادی کا معاملہ، پولیس نے بچی کو ریسکیو کرلیا

کراچی: اورنگی ٹاؤن پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے کمسن بچی کو بڑی عمر کے شخص سے شادی سے کچھ لمحے قبل ریسکیو کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اورنگی پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک کمسن بچی کا نکاح کسی بڑی…

جامعہ کراچی میں چینی اساتذہ پر خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

کراچی: مبینہ حملہ آور خاتون کراچی کے علاقے دہلی کالونی سے حملے کے لیے جامعہ کراچی پہنچی تھی۔خاتون نے دہلی کالونی میں ایک فلیٹ کرائے پر لے رکھا تھا۔اسی علاقے سے خاتون رکشہ میں سوار ہوئیں اور کراچی یونیورسٹی کے…

اے ایس او نے غیر ملکی شراب کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

کراچی کے اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن (اے ایس او) کے عملے نے بلوچستان سے آنے والی ایک گاڑی میں غیر ملکی شراب کو کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کے عملے کو…

ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، معصوم بچہ جان کی بازی ہارگیا

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں ڈاکوؤں اور آف ڈیوٹی پولیس اہلکار کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی زد میں آکر آٹھ سالہ بچہ جان کی بازی ہارگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان نے ایک آف ڈیوٹی پولیس اہلکار سے واردات…

گھر والے غلط عمر بتا رہے ہیں، میں بالغ ہوں، کراچی سے لاپتہ دُعا زہرہ کا بیان سامنے آگیا

کراچی کےعلاقے ملیر الفلاح سوسائٹی سے لاپتہ ہونے والی دُعا زہرہ ویڈیو بیان سامنے آگیا، جس میں اُس کا کہنا ہے کہ میرے گھروالے غلط عمر بتارہے ہیں جبکہ میں بالغ ہوں۔ دُعا زہرہ کا ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ…

غلط فہمی دور کرلیں، نہ تو کسی نے اغواء کیا اور نہ ہی زبردستی کی، کراچی سے لاپتہ ہونے والی نمرہ کا بیان سامنے آگیا

کراچی  کے علاقے ملیر سے لاپتا ہونے والی دوسری لڑکی 16 سالہ نمرہ کا بھی پتا چل گیا، لڑکی ڈیرہ غازی خان میں موجود ہے جہاں اس نے نکاح کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق  حال ہی میں نمرہ کی جانب سے…

14 سالہ دُعا زہرہ کا مبینہ نکاح، نکاح خواں کو حراست میں لے لیا

دعازہرہ گمشدگی کیس میں مبینہ نکاح خواں غلام مصطفیٰ  کوحراست میں لے لیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نکاح خواں غلام مصطفیٰ سے پولیس کی تفتیش جاری ہے، نکاح خواں کا کہنا ہے کہ اس نے یہ نکاح…

کراچی سے لاپتہ دعا زہرہ کا نکاح کب ہوا؟نکاح کے گواہان کون تھے؟

 کراچی کےعلاقے ملیر الفلاح سوسائٹی سے لاپتہ ہونے والی دُعا زہرہ لاہور سے مل گئی،اُس نے لاہور کے لڑکے سے نکاح کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دُعا زہرہ نے لاہور کے علاقے شیر شاہ کے رہائشی ظہیر احمد سے نکاح کرلیا،…

کراچی کے شہری نے 3 مبینہ ڈاکوؤں کو گاڑی سے ٹکر مار دی، 2 ہلاک

کراچی کے شہری نے 3 مبینہ ڈاکوؤں کو گاڑی سے ٹکر مار دی جن میں سے 2 ہلاک جبکہ ایک فرار ہو گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ ڈاکوؤں نے لاہور سے آنے والے شہری سے لوٹ مار…

کراچی کے 13 پولیس اہلکار سنگین جرائم میں ملوث، ایس پی سکیورٹی رینج نے خط لکھ دیا

کراچی : سیکیورٹی زون 2 میں سنگین جرائم میں ملوث اہلکاروں کا انکشاف ہوا ہے اس حوالے سے ایس پی سیکیورٹی رینج نے تمام متعلقہ ڈی آئی جیز کو خط لکھا ہے جس میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث اہلکاروں کے…

سندھ حکومت کا فیصلہ، ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے 2ارکان گرفتار

کراچی: سندھ حکومت کے فیصلے کے تحت ایم کیو ایم (لندن) کی رابطہ کمیٹی کے 2 ارکان کنور خالد یونس اور مومن خان مومن کو گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  چھ روز قبل ایم کیو ایم کے رہنما…

شہر میں لمپی اسکن ڈیزیز سے بچاؤکی ویکسینیشن کا عمل شروع کردیا گیا

کراچی: صوبائی وزیر لائیو اسٹاک عبدالباری پتافی نے لانڈھی بھینس کالونی میں جانوروں کے اسپتال میں لمپی اسکن ڈیزیز سے بچاؤکی مہم کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ ترکی سے مجموعی طور پر 40لاکھ خوراک…

احترام رمضان آرڈیننس پر سختی سے عملدر آمد کرایا جائے،آصف جان صدیقی

کراچی: ڈپٹی کمشنر ایسٹ آصف جان صدیقی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران ڈسٹرکٹ ایسٹ میں احترام رمضان آرڈیننس پر سختی سے عملدر آمد کیا جائے، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف پرائس کنٹرول ائکٹ کے تحت…

بلڈروں سے بھتہ لینے پرایاز موتی والا اور سہولت کار سلیمان گرفتار

کراچی: حساس ادارے نے کراچی میں بلڈروں کو بلیک میل کرنے والے سونے کے تاجر ایاز میمن موتی والا کو ساتھی سلیمان سمیت گرفتار کرلیا، بلوچ، فرحان اور قادر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔ حساس ادارے نے ایازمیمن موتی کو اسکے گھر سے گرفتارکیا…

رمضان میں منافع خوری پر بھاری جرمانہ، دکان سیل اور 6ماہ کی سزا کی ہوگی

کراچی: رمضان میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کرنے والے منافع خوروں پر بھاری جرمانہ، دکان سیل اور 6ماہ کی قید ہوگی۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں فیصلہ کرلیا…

ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی گولڈ اسکینڈل میں ملوث ملزمہ بیٹی سمیت گرفتار

کراچی: شہر قائد کے ایک نجی بینک کے لاکرز میں اصلی کی جگہ نقلی زیوارت رکھنے کے کیس میں ایف آئی اے نے مرکزی ملزمہ کی بیٹی کو بھی گرفتار کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے…

کراچی میں پولیس مقابلہ، ڈکیت گروپ کے 2زخمی ملزمان گرفتار

کراچی: لانڈھی پولیس نے ڈکیت گروپ کے تین کارندوں سے مقابلہ کیا جس کے دوران 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ گروپ کا تیسرا رکن فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ لانڈھی…

سندھ بھر میں مویشی منڈیوں پر پابندی عائد کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: سندھ بھر میں مویشی منڈیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ بلدیات سندھ نے صوبے بھر میں مویشی منڈیوں پر پابندی عائدکر دی ہے،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری…

میمن گوٹھ کے نزدیک کراچی کا سب سے بڑا جوئے کا اڈہ دریافت، 100ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں شہر کا سب سے بڑا جوئے کا اڈہ دریافت ہوا ہے، پولیس چیف کی ہدایت پر 100 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس چیف سے ماضی میں اچھی کارکردگی کا اعزاز…

سی ٹی ڈی کی کارروائی، پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشت گرد گرفتار

کراچی: کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ نے بڑی کارروائی کرتے پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب دہشت گرد فضل الرحمان عرف فضلو کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ لاء انفور سمنٹ ایجنسیز ٹارگٹ کلنگ سیل نے…

کراچی، لاہور سے آئے تاجر سے واردات کرنیوالے چار ملزمان گرفتار

کراچی: شہر قائد میں اسٹریٹ کرائمز کا جن بے قابو ہوچکا ہے، جبکہ پولیس کی جانب سے ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے، لاہور سے آئے تاجر سنار سے واردات کرنیوالے چار ملزمان گرفتار ہو گئے۔ ذرائع کے…

کراچی میں جعلی پولیس سرگرم، ملزمان چیکنگ کے بہانے شہریوں کو لوٹنے لگے

شہرِ قائد کے مختلف علاقوں میں بہروپیوں نے پولیس کا روپ دھار کر چیکنگ کے بہانے لوٹ مار شروع کردی جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ سی ویو پر ڈکیتی کے دوران ملزمان کی سی سی…

کراچی، ابراہیم حیدری پولیس نے درجنوں وارداتوں میں ملوث 5ملزمان کو گرفتارکرلیا

کراچی: ابراہیم حیدری پولیس نے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز کی درجنوں وارداتوں میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کیا ہے جن کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکلز، موبائل فونز اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ابراہیم…

کورنگی کازوے پر ڈکیتی کرنے والے گروہ کے دو ارکان گرفتار

کراچی: کورنگی کازوے پر ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے دو ارکان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ایس ایس پی کورنگی فیصل بشیر میمن کے مطابق کچھ روز قبل رات کے وقت کورنگی کاز وے…

رشوت نہ لینے والا واحد افسر دریافت، کراچی پولیس چیف نے انعام سے نواز دیا

کراچی میں رشوت نہ لینے والا واحد افسر منظرِ عام پر آگیا جسے پولیس چیف غلام نبی میمن نے 50 ہزار روپے نقد انعام اور سند سے نوازا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے کے سب انسپکٹر راعنا…