کیا علیزے سلطان نے فیروز خان کو اپنی ’اترن‘ کہا ہے؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کیا علیزے سلطان نے فیروز خان کو اپنی ’اتران‘ کہا ہے؟
کیا علیزے سلطان نے فیروز خان کو اپنی ’اتران‘ کہا ہے؟

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

سیدہ علیزے سلطان نے سابق شوہر فیروز خان کیلئے سوشل میڈیا پر ایک پیغام شیئر کیا ہے۔

واضح رہے کہ علیزے سلطان اور فیروز خان نے حال ہی میں اپنی راہیں جدا کی ہیں، اُن کے 2 بچے بھی ہیں، جب سے علیزے کی جانب سے فیروز پر الزامات لگائے گئے تھے اُس کے بعد سے دونوں کی جانب سے آئے روز کوئی نہ کوئی پیغام سامنے آتا ہے اور بعض اوقات فیروز خان کی دونوں بہنیں بھی بھائی کی حمایت میں کوئی نہ کوئی بیان دیتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں سیدہ علیزے سلطان نے انسٹاگرام پر ایک شاعری شیئر کی، جس میں انہوں نے فیروز خان کا نام تو نہیں لکھا تھا لیکن اس قسم کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ وہ اس شاعری میں فیروز خان کو اپنی اترن کہہ رہی ہیں۔

Syeda Aliza Sultan Calls Feroze Khan Her Utran

سوشل میڈیا پر اُن کی شاعری بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے اور صارفین کی جانب سے اُن کی حمایت بھی کی جارہی ہے، آیئے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Syeda Aliza Sultan Calls Feroze Khan Her Utran

Syeda Aliza Sultan Calls Feroze Khan Her Utran

Related Posts