ثانیہ مرزا کا مفت مشورہ دینے والوں کو کرارا جواب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ثانیہ مرزا کا ریٹائرمنٹ کا اعلان، سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کردیا
ثانیہ مرزا کا ریٹائرمنٹ کا اعلان، سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کردیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے مفت مشورہ دینے والوں کو فلمی ڈائیلاگ دہراتے ہوئے کرارا جواب دیدیا۔

ثانیہ مرزا نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اور مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ کرینہ کپور کی فلم ’جب وی میٹ‘ کے ڈائیلاگ پر لِپ سنک کرتی نظر آرہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

ثانیہ مرزا ویڈیو میں کہتی نظر آرہی ہیں کہ ”آپ جو یہ سب بول رہے ہیں اس کے پیسے لیتے ہیں یا پھر یہ مفت کا لیکچر ہے“، سامنے سے جواب آتا ہے کہ یہ تو مفت ہے۔

مزید پڑھیں: بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بالی ووڈ میں کام کرنے سے صاف انکارکردیا

جس پر ثانیہ فلمی انداز میں ڈائیلاگ دہراتے ہوئے کہتی ہیں ”چپ کر بڈھے، بکواس بند کرو اور اپنا کام کرو کیونکہ کھلے پیسے نہیں ہیں۔“ثانیہ مرزا کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا گیا۔

Related Posts