سجل علی نے اپنی پرانی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردیں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سجل علی نے اپنی پرانی مداحوں کے ساتھ شیئر کردیں
سجل علی نے اپنی پرانی مداحوں کے ساتھ شیئر کردیں

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ سجل علی نے اپنی پرانی اور ان دیکھی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے اداکارہ سجل علی اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں جہاں وہ آئے روز اپنی تصاویر یا کام سے متعلق فینز کو آگاہ کرتی ہیں۔

\

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)

سجل علی نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پرانی فوٹو البم میں محفوظ کی گئی اپنی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں کتابوں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

کچھ مداحوں نے سجل علی نے مزید پرانی تصاویر شیئر کرنے کی فرمائش بھی کی جبکہ کچھ نے ان پر دلچسپ تبصرے بھی کیے۔اداکارہ کی یہ تصاویر دیکھ کر مداح نہ صرف حیران ہوئے بلکہ وہ ان دیکھی تصاویر دیکھ کر خوش بھی ہوئے۔

سجل علی نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’جب میں 20 سال کی تھی‘۔

سجل علی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

Related Posts