قومی ایئر لائن کا کراچی سے دمشق کیلئے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قومی ایئر لائن کی ملائیشیا کے لئے لاہور سے بھی پروازوں کا سلسلہ بحال
قومی ایئر لائن کی ملائیشیا کے لئے لاہور سے بھی پروازوں کا سلسلہ بحال

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد: پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے کراچی سے دمشق کے لیے پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیاہے۔

قومی ائیر لائن کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پی آئی اے 28 مئی سے کراچی سے دمشق کیلئے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ کرے گی۔

مزید پڑھیں:قومی ایئر لائن کو آسٹریلیا کیلئے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی

قومی ائیر لائن کے ترجمان نے مزید بتایا کہ شام میں زیارت کے سلسلے میں کراچی سے زائرین کو دمشق پہنچایا جائے گا اور دمشق جانے والے زائرین و دیگر مسافروں کے لیے قومی ایئر لائن نے بکنگ شروع کردی ہے۔

Related Posts