کترینہ کیف کے انسٹاگرام فالوورز 7 کروڑ تک پہنچ گئے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کترینہ کیف کے انسٹاگرام فالوورز 7 کروڑ تک پہنچ گئے
کترینہ کیف کے انسٹاگرام فالوورز 7 کروڑ تک پہنچ گئے

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کترنیہ کیف کے انسٹاگرام فالوورز 7 کروڑ تک پہنچ گئے۔

سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا بھر کی مشہور شخصیات اپنے چاہنے والوں سے رابطے میں رہتی ہیں، مگر کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر زیادہ متحرک ہوتی ہیں، جن میں کترنیہ کیف بھی شامل ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

انسٹاگرام پر کترینہ کیف کی جانب سے اپنی تصاویر کے ساتھ ساتھ شوہر وکی کوشال کی تصاویر اور ویڈیوز بھی باقاعدگی سے شیئر کی جاتی ہیں۔ اب انسٹاگرام پر کترنیہ کیف کے مداحوں کی تعداد 7 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔

کترینہ کیف نے اپنے فالوورز کی تعداد 70 ملین ہوتے ہی اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ ’یہاں آپ کو دیکھ رہے ہیں میرے 70 ملین فالورز‘۔

مزید پڑھیں:فلم بنانے کیلئے اپنی تمام جائیداد گروی رکھ دی، کنگنا کا انکشاف

واضح رہے کہ معروف اداکارہ کترینہ کیف نے ماضی قریب میں ہی وکی کوشل سے شادی کی تھی۔

Related Posts