جھانوی کپور کی نئی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

janhvi kapoor bold photos

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

بالی ووڈ میں اداکاری کے علاوہ وہ اپنے اسٹائل کی وجہ سے مشہور بھارتی اداکارہ جھانوی کپور کی نئی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ جھانوی کپور نے حال ہی میں برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان تصاویر میں جھانوی کپور خوبصورت انڈین برائیڈل لگ رہی ہیں۔

جھانوی کپور نے اپنی کچھ نئی بولڈ تصاویر بھی شیئر کی ہیں جن پر ان کے مداحوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے۔

 جھانوی کپور دلہن کے اوتار میں بالکل قاتل لگ رہی ہیں۔ تصویر میں ان کی خوبصورتی دیکھ کر لوگوں کیلئے تصویر سے نظریں ہٹانا مشکل ہو رہا ہے۔ (فوٹو کریڈٹ @khushmag/instagram

Related Posts