امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار، امریکی میڈیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار، امریکی میڈیا
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار، امریکی میڈیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

نیویارک: امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

امریکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں فیڈرل کورٹ ہاؤس سے گرفتار کیا گیا۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر خفیہ دستاویزات کیس میں فرد جرم عائد کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:دلی کی یونیورسٹی نے حجاب کرنے پر مسلم طالبہ کو امتحان سے محروم کر دیا

واضح رہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ دستاویزات کیس میں عدالت میں پیشیوں کا سامنا تھا، تاہم آج انہیں حراست میں لے لیا گیا۔

Related Posts