افغان عازمین حج کی پہلی کھیپ آج حجاز مقدس روانہ ہوگی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

وزارت ارشاد حج و اوقاف کا کہنا ہے کہ افغان عازمین حج کی پہلی کھیپ آج رات سعودی عرب کے لیے روانہ ہوگی۔
حجاج کی پہلی کھیپ میں کابل، پنجشیر، لغمان اور لوگر کے 786 عازمین شامل ہیں جو کابل سے مدینہ منورہ جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

پی ٹی آئی کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی اجمل وزیر نے بھی پارٹی چھوڑ دی

اس سال مناسک حج میں 30,000 سے زائد افغانوں کی شرکت متوقع ہے۔

وزارت حج و اوقاف نے وعدہ کیا ہے کہ اس سال افغان عازمین کو بہترین سہولیات میسر ہوں گی۔

Related Posts