وفاق المدارس الشیعہ نے سالانہ امتحانات کا اعلان کر دیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے سالانہ امتحانات کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق سالانہ امتحانات 13 مارچ سے شروع ہوں گے اور 16 مارچ تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

علمائے کرام منبر و محراب کا استعمال حکمت و بصیرت کے ساتھ کریں، مولانا ڈاکٹر قاسم محمود

وفاق المدارس الشیعہ سے ملحقہ اور تعلیمی نصاب مکمل کرنیوالے دینی مدارس کے طلبہ و طالبات 31 جنوری تک سنگل فیس کیساتھ امتحانی فارم جمع کروا سکتے ہیں، جبکہ ڈبل فیس کیساتھ 5 فروری تک داخلے جمع کروائے جا سکتے ہیں۔

کسی قسم کی مشکلات یا استفسار کی صورت میں مرکزی دفتر جامعة المنتظر سے رابطے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Related Posts