فائزہ خان کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فائزہ خان کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی
فائزہ خان کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فائزہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔

اداکارہ فائزہ خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں کہیں جانے کے لیے تیار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Faiza Khan (@faizakhanofficial)

کیپشن میں فائزہ خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پنجابی گانے کے بول ’فر ملانگے‘ لکھے۔

واضح رہے کہ گانا ’فر ملانگے‘ پنجابی گلوکار ساوی کاہلون نے گنگنایا ہے جسے اداکارہ نے ویڈیو میں شامل کیا۔

ہنی سنگھ نے مہوش حیات کو کونسا کا لقب دے دیا؟ تصویر وائرل

چند گھنٹوں قبل اداکارہ نے یہ ویڈیو شیئر کی جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کیے جارہے ہیں۔

Related Posts