مواخذے کی کارروائی کے خلاف جنگ کے لئے ٹرمپ نے دو نئے وکلا میدان میں اتار دیے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مواخذے کی کارروائی کے خلاف جنگ کے لئے ٹرمپ نے دو نئے وکلا میدان میں اتار دیے
مواخذے کی کارروائی کے خلاف جنگ کے لئے ٹرمپ نے دو نئے وکلا میدان میں اتار دیے

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

واشنگٹن: مواخذے کی کارروائی کا سامنا کرنے والے سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی قانونی ٹیم کی سربراہی کے لیے دونئے وکیلوں کا اعلان  کا کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ شون اور بروس ایل کاسٹر پائے کے وکیل ہیں، دونوں قابل عزت وکیل میری قانونی جنگ لڑیں گے۔

واضح رہے کہ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی سماعت 9 فروری کو ہوگی جس کے تحت امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ کوئی وکیل ٹرمپ کا کیس لڑنے کو تیارنہیں اور ٹرمپ کی قانونی ٹیم کے کئی وکیل ان کو چھوڑ کر جاچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:شام میں دو کار بم دھماکوں میں بچوں سمیت 13 افراد ہلاک30 زخمی ہوگئے

Related Posts