ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان میں آج کاروباری روز کے دوران فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 24 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:حکومت اور ڈیلرز کے درمیان پیٹرولیم مصنوعات کے مارجن پر مذاکرات کامیاب ہوگئے

ایسوسی ایشن کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 685 روپے کم ہوکر 192473 روپے ہوگئی ہے، جبکہ بین الاقوامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر کمی کے بعد 1960 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Related Posts