فلم فیئر ایوارڈز میں عالیہ بھٹ کیوں تنقید کی زد میں آگئیں؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فلم فیئر ایوارڈز میں عالیہ بھٹ کیوں تنقید کی زد میں آگئیں؟
فلم فیئر ایوارڈز میں عالیہ بھٹ کیوں تنقید کی زد میں آگئیں؟

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ پر فلم فیئر ایوارڈ میں شرکت کرنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

ہفتہ کو پروقار تقریب کے 69 ویں ایڈیشن میں اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنا چھٹا فلم فیئر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا لیکن ایوارڈ کی نامزدگیوں میں رانی مکھرجی، تاپسی پنوں، کیارا ایڈوانی اور بھومی پنڈیکر بھی شامل تھیں۔

تاہم عالیہ بھٹ سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ اس وقت بن گئی جب وہ حاضری سے بات کررہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Filmfare (@filmfare)

وائرل کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مہیش بھٹ کی بیٹی عالیہ خود کو بہترین اداکار کی کیٹیگری میں نامزد کیے جانے کے بارے میں اپنے جذبات کا اظہار کررہی ہیں۔

عالیہ بھٹ کیمرے پر بات کرتے ہوئے ان کے تاثرات تھے جو دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

ایک سوشل میڈیا کا کہنا تھا کہ ’کیا عالیہ بھٹ کے منہ میں فلم فیئر کا پان مصالحہ ہے کہ وہ اس طرح گفتگو کررہی ہیں۔

Related Posts