اسٹاک مارکیٹ میں 434 پوائنٹس کی مندی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 434 پوائنٹس کی مندی
اسٹاک مارکیٹ میں 434 پوائنٹس کی مندی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران مندی کی صورتحال رہی، مارکیٹ میں آج 100 انڈیکس 40 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کھو بیٹھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 434 پوائنٹس کی کمی کے بعد 39 ہزار 942 کی سطح پر بند ہوا۔

آج 100 انڈیکس 533 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج چار کروڑ 67 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت ایک ارب 29 کروڑ روپے رہی۔

مزید پڑھیں:بلوچستان حکومت کا مستحق خاندانوں کو رمضان میں مفت راشن دینے کا فیصلہ

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 64 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 107 ارب روپے ہوگئی ہے۔

Related Posts