موٹروے پر گاڑی حادثے کا شکار ،دو مرد اور دو بچے موقع پر جاں بحق

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Five mourners die in bus-trawler collision near Hyderabad

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

خانقاں ڈوگراں :موٹروے پر خانقاں ڈوگراں کے قریب گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، گاڑی لاہور سے چنیوٹ کی جانب جا رہی تھی ۔گاڑی میں کل آٹھ افراد سوار تھے ۔

جن میں دو مرد تین عورتیں اور پانچ بچے شامل ہیں ۔حادثہ ڈرائیور کے سو جانے کی وجہ سے پیش آیا ۔گاڑی سڑک سے اترتے ہیں درخت سے ٹکرا گی۔

مزید پڑھیں: کراچی سے کشمور جانے والی مسافر کوچ کا حادثہ، 10 افراد زخمی ہو گئے

حادثہ اتنا شدید تھا کہ اس کے نتیجے میں دو مرد اور دو بچے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے،موٹروے پولیس موقع پر موجود امدادی کاروائیاں جاری ۔جاں بحق افراد اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو شیخوپورہ منتقل کر دیا گیا ۔

Related Posts